غزہ سے جبری اغواء کی گئی 51 خواتین بد نام زمانہ جیل میں قید

Muz Team
0
دامون نامی عقوبت خانے میں قید خواتین کو بدسلوکی اور تذلیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
روز نامہ اردو ٹایمز، ممبئی

رملہ: (ایجنسی) فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران نے جانب سے ان کے حالات کے بارے میں کچھ ڈیٹا فراہم کیا گیا ہے، غزہ سے تعلق رکھنے والی 51 خواتین قیدیوں کے نام ظاہر کیے جنہیں جبری اغواء کرنے کے بعد اسرائیل کی بدنام زمانہ دامون نامی عقوبت خانے میں ڈالا گیا ہے۔ دونوں اداروں نے جمعرات کو ایک مشتر که بیان میں کہا کہ گذشتہ ہفتے کے آخر تک دستیاب ان ناموں میں بزرگ خواتین کیونکہ انہیں وقت کے ساتھ بدسلوکی اور تذلیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور انہیں اذیت ناک حالات میں حراست میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کے تمام اسیران کی طرح، ادارے ان کی تعداد، ان کے حراستی مقامات، یا ان کی صحت کے حالات کے بارے میں کوئی درست اعداد و اور بچے شامل ہیں اور انہوں نے تصدیق کی کہ غزہ میں خواتین قیدیوں شمار جاننے کے قابل نہیں تھے، کیونکہ قابض فوج ان کے خلاف جبری کی تعداد اس تعداد سے زیادہ ہے، لیکن واضح اعداد و شمار ہم صرف گمشدگی کے جرم کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ دامون جیل میں خواتین قیدیوں کے بارے میں ہے۔ اسیران میشن قابض جیل انتظامیہ کی طرف سے اعلان کردہ واحد اعداد و شمار غزہ کے اور کلب برائے اسیران نے وضاحت کی کہ خواتین قیدیوں کے 661 قیدیوں کے بارے میں کہا گیا ہے جنہیں اس نے " غیر قانونی بارے میں صرف ان کے نام دستیاب ہیں، اور خواتین قیدیوں کی جنگجو کے طور پر درجہ بندی کیا تھا۔

Tags

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)